عید قربان درحقیقت اپنے حیوانی نفس کو تقویٰ کی تلوار سے ذبح کرنے اور ظالموں کے خلاف قیام کرنے کا دن ہے۔
امامِ خمینیؒ، وہ مردِ خدا، روحِ بیدار، جنہوں نے نہ صرف امتِ مسلمہ بلکہ تمام انسانیت کو شعور، بیداری اور بصیرت عطا کی، آج ان کی آوازِ حق کی گونج پہلے سے کہیں زیادہ شدت سے سنائی دے رہی ہے
امام خمینیؒ کی شخصیت اور افکار کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے اور لکھا جاتا رہے گا
جب کائنات میں ظلمت چھا جاتی ہے تو اللہ اپنے بندوں کی ہدایت کے لیے چراغ جلاتا ہے
انسان کے لئے بعض مواقع ایسے آتے ہیں، جن میں وہ صحیح معنوں میں خدا کی خوشنودی اور قرب کو حاصل کرسکتا ہے اور یہی ہر انسان کی دلی تمنا ہوتی ہے
امام جعفر صادق علیہ السلام کا زمانہ تاریخ اسلام کا حساس ترین دور کہا جاسکتا ہے
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی تسبیح ذکر کثیر کی مصداق ہے، جس کا ذکر قرآن پاک میں ہوا ہے
انسان محض گوشت پوست کا پیکر نہیں بلکہ ہدایت کا طلبگار ہے
خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ذیشان ہے کہ ”یاعلی ما عرفک حق معرفتک غیر اللہ وغیری “ یعنی اے علیؑ تمہیں میرے اور اللہ کے سوا کسی نے پہچانا ہی نہیں
فلسطین، بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ کا مسئلہ صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں، بلکہ ایک تاریخی، مذہبی اور سیاسی حیثیت رکھنے والا مسئلہ ہے