بعثت رسول اکرم ؐ کے ساتھ ہی مسلمانوں پر طرح طرح کی پابندیوں کا سلسلہ شروع ہوچکا تھا
انقلاب اسلامی ایران کی 45 بہاریں، گویا امت مسلمہ کی بیداری نظم، اتحاد، قوت، جہاد، آزادی، استقلال، استقامت، شہامت، قیادت، سیادت کی بہاریں ہیں، یہ پینتالیس برس گویا نشاط ثانیہ کی بہاریں ہیں
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا دیرینہ ترین مسئلہ ہے۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے اور برطانوی استعمار کے قبضے کے بعد فلسطین میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جانے لگا
موجودہ کیفیت سے مطلوبہ کیفیت یعنی بد سے خوب، خوب سے خوب تر اور خوب تر سے خوب ترین کی عملی و فکری جدوجہد کو انقلابی سفر جبکہ اس سے حاصل ہونے والے نتیجے کو انقلاب کہتے ہیں
ظالم و جابر پہلوی شہنشاہی نظام کہ جسمیں مظلوم ایرانی عوام کی نہ دنیا باقی تھی اور نہ ہی ان کا دین محفوظ تھا
ان کی ذات گرامی کیساتھ ہم خود کو مربوط و منسلک کرتے ہیں، ان سے محبت کے دعوےدار ہیں، ان سے حب اور عقیدت کا اظہار کرتے ہیں
جناب ام البنین ع کے والد گرامی ابوالمجْل حزّام بن خالد قبیلہ بنی کلاب(۱) سےتعلق رکھتے تھے
دین اسلام کے ابتدائی ایام میں بہت سی خواتین ایسی تھیں، جنہوں نے انسان سازی کے مشن کو مردوں کے شانہ بشانہ اور کبھی ان سے آگے بڑھ کر پورا کیا
بہترین طرز زندگی یا (Lifestyle) انسان کے لئے کیا ہے ؟ آج کی دنیا میں بہت سارے طرز زندگیLifestyleپیش کئے جاتے ہیں
اسلام کے نقطہ نظر سے بچوں کو بچپن سے ہی (حتیٰ پیدائش سے پہلے) ایک خاص مقام اور خصوصی حقوق حاصل ہیں اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس کی رعایت کرتے ہوئے ان کی سعادت کا راستہ ہموار کریں