اس عالم ہستی میں مختلف ادیان و فرق کے ماننے والے زندگی بسر کرتے ہیں اور کیونکہ انسانی زندگی میں مذہب اور عقیدہ کا بڑا دخل ہے لہذا ہر انسان کسی نہ کسی مذہب سے وابستہ نظر آتا ہے اور اگر وہ کسی مذہب سے سروکار نہ بھی رکھتا ہو تو یقینا کسی نہ کسی مخصوص عقیدہ پر عمل پیرا رہتا ہے
اتوار, جولائی 16, 2023 10:58