امام خمینی کی معجز نما اور عرفانی شخصیت کے کئی ایسے پہلو اور ان کی زندگی کے کئی ایسے گوشے ہیں، جن سے ان کے روحانی مقام کا اندازہ کیا جا سکتا ہے
امام خمینی رح کی 34 ویں برسی کے موقع پر بڑے اعتماد کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی نے اسلام کی کئی تعلیمات کو اس کے حقیقی فلسفہ کے ساتھ پیش کرکے ان کا دوبارہ احیا کیا ہے
اسرائیل میں داخلی بحران اور نئی پولرائزیشن وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں اس حکومت کی تاریخ کی انتہاء پسند کابینہ کی تقرری کے ساتھ عروج پر پہنچ گئی ہے
قانون بشر ہے کہ ہر عمارت کو روئے زمین پر وجود بخشنے کیلئے ایک ایسے فرد کی ضرورت ہوتی ہے کہ جو اس کام میں متبحر ہو اور مہارت رکھتا ہو
تاریخ اسلام کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جو مسلمانوں کے روپ میں حملہ آور ہوتے، وہ دراصل اسلام کے لباس میں اسلام دشمن تھے
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد مغرب کے مختلف تھنک ٹینکس ایران میں ہونے والی پیش رفت کو مختلف زاویوں سے مانیٹر کر رہے ہیں
ہولو کاسٹ کی اصطلاح یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کے بارے میں ہے، جن کے بارے میں صہیونیوں نے جھوٹ اور فریب کی بنیاد پر دنیا کے سامنے پراپیگنڈا کیا ہے
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام لوگوں میں سب سے زیادہ عبادت گذار، سب سے زیادہ نماز روزہ کرنے والے تھے
یمن کے ایک آدمی نے اپنے لڑکے کو سفر پر بھیجا تو اس کے ساتھ ایک غلام بھی روانہ کیا
حضرت علی علیہ السلام کے دور خلافت و حکومت کی بیشمار خصوصیات اسلامی اور انسانی تاریخ میں موجود ہیں، جس میں سب سے ممتاز و معروف خصوصیت عدل و انصاف کی فراہمی ہے