سات اکتوبر 2023ء سے شروع ہونے والی حماس اسرائیل جنگ آج یعنی 12 اپریل 2024ء تک جاری ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے اور اب تک اس جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار کے قریب ہے
هفته, اپریل 13, 2024 09:59