میں ان تمام حضرات اور مختلف قبائل کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو آئے اور ہم سے قریب سے ملے۔ میں اللہ تعالیٰ سے آپ سب اور پوری ایرانی قوم کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں آپ سب جانتے ہیں کہ ایرانی قوم نے یہ کامیابی اور فتح حاصل کی ہے لیکن یہ میں نہیں تھا جس کے ذریعے تم نے فتح حاصل کی۔ خدائے بزرگ و برتر نے امام زمانہ علیہ السلام کے سائے میں ہمیں یہ فتح عطا کی
هفته, اپریل 19, 2025 11:40
منگل, اپریل 15, 2025 04:38
امام خمینی(رہ) کی برسی منانے والی کمیٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد علی انصاری نے کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں اپنے بیان میں کہا کہ عصر حاضر میں امام کے مکتب کی پیروی کے علاوہ طاقتور بننے اور جیتنے کا کوئی راستہ نہیں ہے
پير, اپریل 14, 2025 04:32
دیر رات ایک سیاہ شیورلیٹ کار، جس کو کئی دیگر کاروں کے ساتھ لے جایا گیا، فاطمہ ہسپتال کے سامنے امام سٹریٹ پر رکی، اور امام باہر نکل گئے
هفته, اپریل 12, 2025 07:16
امت اسلامی کو، ایران کے عوام کو، حاضرین محفل کو، مہمانوں اور اسلامی ممالک کے سفارت کاروں کو یہ عید سعید فطر مبارک ہو
بدھ, اپریل 02, 2025 10:27
عراق کی بعثی حکومت کے اس بزدلانہ کام کی سب سے بڑی وجہ شمال عراق کے کردوں کی ایران کا حمایت کرنا تھی
منگل, اپریل 01, 2025 10:52
ایران اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد بین الاقوامی یوم القدس منا رہے ہیں، فلسطینیوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں اور محصور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی نسل کشی کی مذمت کر رہے ہیں
جمعه, مارچ 28, 2025 08:07
شاہ نے مسلمانوں کے تیل کو غصب کرکے اسرائیل کی مدد کر رہا تھا
منگل, مارچ 25, 2025 09:24