امام خمینی (رح) کے حکم پر یوم القدس ہر سال ماہ صیام کے آخری جمعہ کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے
جس طرح قرآن مجید فرقان حمید کے بارے میں طے ہے کہ یہ اللہ سبحانہ تعالےٰ کا کلام ہے، یعنی قرآن کے ذریعے اللہ تعالےٰ اپنی مخلوق سے باتیں کرتا ہے
علمائے اخلاق فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک خود سازی کا مہینہ ہے، تہذیب نفس کا مہینہ ہے
حضرت خدیجہ علیھا السلام بہت ہی مہربان، بااخلاق اور نیک سیرت خاتون تھیں
رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں: "حضرت خدیجہ کے علاوہ پیغمبر اکرمؐ کی باقی تمام ازواج اسلام آنے کے بعد آپ کی ہم سری میں آئیں
عالم اسلام بالخصوص مسلم حکمرانوں اور ذمہ داران کی ذمہ داری تھی کہ اسرائیل کو جیسے بھی ہوتا، ان حملوں سے روکتے
غاصب صیہونی رژیم کو اب تک غزہ کے خلاف فوجی جارحیت میں مغربی حکومتوں کی بھرپور حمایت حاصل رہی ہے
انسانیت کے مستقبل کے بارے میں دو طرح کے نظریات پائے جاتے ہیں
احمد الحسن یمانی چار واسطوں سے امام مہدیؑ کا بیٹا ہونے کا مدعی ہے
امام خمینی(رح) اتحاد وحدت سے مراد یہ نہیں لیتے کہ سب ایک جیسا سوچنا شروع کر دیں