ایران میں غیر قانونی حکومت کی کوئی جگہ نہیں

صادق طبا طبائی اپنی یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ 17 بہمن کو مہندس بازرگان کی حمایت میں ایک عظیم الشان ریلی

ایران میں غیر قانونی حکومت کی کوئی جگہ نہیں

 راوی:صادق طبا طبائی

صادق طبا طبائی اپنی یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ 17 بہمن کو مہندس بازرگان کی حمایت میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی تھی جس کے بختیار رد عمل ظاہر کرنے پر مجبور ہو گیا اور اس نے کہا کہ وہ عبوری حکومت کو اہمیت نہیں دیتا کیوں کہ ایک ملک دو حکومتیں نہیں ہو سکتیں جس کے جواب امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ تمہاری حکومت غیر قانونی ہے لھذا تمہیں ملک چھوڑ کر جانا ہوگا اور یہ ساری باتیں انقلاب کی تاریخ میں موجود ہیں۔

ای میل کریں