میرے پاس جو کچھ ہے وہ سب لوگوں کا ہے
ایک عربی فوٹو گرافر اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتا ہے کہ ایک فوٹو گرافر کی حیثیت سے جس نے سب سے پہلے امام خمینی کی تصویر لی تھی وہ میں ہوں اس تصویر میں امام خمینی مسکرا رہے تھے کیوں کہ اسی وقت فرانس کے ایک صحافی سوال میں پوچھا تھا کہ یہ بات مشہور کی جا رہی ہے کہ امام خمینی بہت پیسے والے ہیں حتی کہ شاہ سے بھی زیادہ پیسے والے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟جس کے جواب میں امام مسکرائے اور فرمایا کہ میرے پاس جو کچھ ہے وہ سب لوگوں کا ہے۔