فارسی
اردو
العربیه
English
Français
Toggle navigation
امام خمینی(رح)
شجرہ نامہ
مختصرسوانح حیات
آخری پیغــــام
کتب
آڈیو
ویڈیو
اقــربـا
آیۃ اللہ پسندیدہ
زوجہ امام
سید مصطفیٰ خمینی
سید احمد خمینی
سید حسن خمینی
منسوب مقامات
خمین
اراک
معصومہ قم
بورسا ترکی
نجف اشرف
نوفل لوشاتو
جماران
آرامگاہ
کتـابیــات
آرکائیو
امام خمینی کون ہیں؟
YOU ARE HERE:
صفحہ اول
FAQ
Questions and answers
RSS
Archive
اگر ڈکار لینے کی وجہ سے کوئی چیز معدے سے باہر آکرمنہ کے اندر پہنچ جائے اور غیر ارادی طور پر اندر چلی جائے تو کیا روزه باطل ہے؟
اگر ڈکار لینے کی وجہ سے کوئی چیز معدے سے باہر آکرمنہ کے اندر پہنچ جائے اور غیر ارادی طور پر اندر چلی جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا
Expert opinion ...
کس طرح عمداً قے کرنا روزه کو باطل کرتا ہے؟
اگر چہ ضرورت کی وجہ سے ہو نہ یہ کہ عمداً نہ ہو اور اس کا معیار یہ ہے کہ اس عمل پر قے کرنا صادق آئے
Expert opinion ...
کس طرح مائع چیز سے حقنہ کرنا روزه کو باطل کرتا ہے؟
اگر چہ بیماری و غیرہ کی وجہ سے ہو لیکن کسی جامد چیز مثلاً کسی بتّی سے علاج کی غرض سے حقنہ کرنے میں کوئی اشکال نہیں
Expert opinion ...
کس طرح حلق میں گاڑھا غبار لے جانا روزه کو باطل کرتا ہے؟
یہ غبار چاہے اس نے خود اڑایا ہو، جھاڑو دیتے ہوئے یا ایسے ہی کی اور کام سے یا کسی اور شخص نے اڑایا ہو
Expert opinion ...
اگر روزہ دار غسل ارتماسی کرے تو اس کا روزه باطل ہے؟
اگر روزہ دار غسل ارتماسی کرے اور اس کا روزہ ایسا واجب ہو کہ جس کا وقت وسیع ہے یا مستحب ہو
Expert opinion ...
اگر کوئی اس خیال سے اپنے آپ کو پانی میں داخل کرے کہ اس کاسر پانی میں نہیں جائے گا اور اتفاق سے سر بھی پانی میں ڈوب جائے تو کیا اس کا روزه باطل ہے؟
اگر کوئی اس خیال سے اپنے آپ کو پانی میں داخل کرے کہ اس کاسر پانی میں نہیں جائے گا اور اتفاق سے سر بھی پانی میں ڈوب جائے تو اس کا روزہ باطل نہ ہوگا
Expert opinion ...
روزه کے مبطلات میں سے سر کو پانی میں ڈبکی دینے کا معیار کیا ہے؟
Expert opinion ...
روزه کے مبطلات میں سے جان بوجھ کر اللہ تعالیٰ، رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اور ائمہ صلٰوۃ اللہ علیہم پر جھوٹ باندھنے، کا معیار کیا ہے؟
مثلاً اگر کوئی اس سے پوچھ کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایسی بات فرمائی ہے
Expert opinion ...
اگر اذان صبح کے بعد حالت احتلام میں بیدار ہو اور جان لے کہ رات کو مجنب ہوگیا ہو تو کیا اس کا روزه صحیح ہے؟
اگر اذان صبح کے بعد حالت احتلام میں بیدار ہو اور جان لے کہ رات کو مجنب ہوگیا ہو، اب اگر اس کے روزے کے لئے وقت تنگ ہو تو صحیح ہے
Expert opinion ...
کیا روزے کے صحیح ہونے کے لئے غسل مس میّت شرط ہے؟
روزے کے صحیح ہونے کے لئے غسل مس میّت شرط نہیں ہے
Expert opinion ...
کیا حیض اور نفاس پر رہنے کے احکام جنابت پر باقی رہنے کے احکام کی طرح ہے؟
جیسے جان بوجھ کر حالت جنابت پر باقی رہنے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے
Expert opinion ...
اگر کوئی شخص یہ گمان کرتے ہوئے کہ وقت وسیع ہے، اپنے آپ کو مجنب کرلے اور بعد ازاں بات اس کے خلاف نکلے تو کیا اس دن کا روزہ باطل ہے؟
اگر کوئی شخص یہ گمان کرتے ہوئے کہ وقت وسیع ہے
Expert opinion ...
اگر کوئی شخص ماه رمضان میں دن کے دوران میں محتلم ہوجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟
وہ غسل جنابت سے پہلے پیشاب کرنے کے ذریعے سے یا کھینچنے سے استبراء کرسکتا ہے
Expert opinion ...
مبطلات روزہ میں، استمناء کا معیار کیا ہے؟
چھونا، چومنا، رانوں میں داخل کرنا اور اسی طرح کا کوئی اور ایسا کام کرنا کہ جس کا مقصد منی نکالنا ہو، روزے کو باطل کردیتا ہے
Expert opinion ...
مبطلات روزہ میں، جماع کا معیار کیا ہے؟
اگر روزہ دار جماع کرے یا اس سے جماع ہو، اگر عمداً ہو تو روزے کو باطل کردیتا ہے
Expert opinion ...
Page 25 From 64
<
Previous
|
21
|
22
|
23
|
24
|
25
|
26
|
27
|
28
|
29
|
30
|
Next
>
Threads
عام سوالات
اخلاقیات
فقہ اور قانون
اسلامی انقلاب
عقیدتی اور عرفانی
ثقافتی اور سماجی
سیاسی اور اقتصادی
Back To Top