ماہ رمضان کا روزہ چھوڑنے کا کفّارہ کونسی چیزیں  ہیں؟

ماہ رمضان کا روزہ چھوڑنے کا کفّارہ کونسی چیزیں ہیں؟

ماہ رمضان کا روزہ چھوڑنے کا کفّارہ تین چیزیں ہیں

سوال: ماہ رمضان کا روزہ چھوڑنے کا کفّارہ کونسی چیزیں  ہیں؟

جواب: ماہ رمضان کا روزہ چھوڑنے کا کفّارہ تین چیزیں  ہیں : ایک غلام آزاد کرنا، دو ماہ پے در پے روزہ رکھنا اور ساٹھ مسکینوں  کو کھانا کھلانا ان میں  سے اختیار ہے (کہ کوئی ایک کام انجام دے) اگر چہ امکان ہو تو احتیاط مستحب یہ ہے کہ اس ترتیب کو ملحوظ رکھتے ہوئے کام کاانتخاب کیا جائے اوراگر کوئی شخص حرام کے ارتکاب سے روزہ توڑے، مثلاً غصبی غذا کھائے، شراب پئے، حرام جماع کرے و غیرہ تو بناء برا حتیاط واجب چاہئے کہ (مذکورہ کفارے کے) تینوں  کام انجام دے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 319

ای میل کریں