کیا اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے؟

کیا اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے؟

کیا اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے؟

کیا اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ اس وقت اسلام کی حفاظت کرنا ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے ہم سب جانتے ہیں کہ اس ہدیہ الہی کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے اس سے پہلے شاید ہم یہ کہہ رہے تھے کہ سپر طاقیں ہمیں اسلام کے لئے کچھ کرنے اجازت نہیں دیتی ہیں لیکن اب اللہ تعالی نے ہمیں موقع دیا ہے۔

ای میل کریں