اگر کوئی ایک دن میں  متعدد مرتبہ ایسا کام انجام دے جو روزے کو باطل کردیتا ہے تو کیا متعدد مرتبہ کفاره دینا پڑتا ہے؟

اگر کوئی ایک دن میں متعدد مرتبہ ایسا کام انجام دے جو روزے کو باطل کردیتا ہے تو کیا متعدد مرتبہ کفاره دینا پڑتا ہے؟

اگر کوئی ایک دن میں متعدد مرتبہ ایسا کام انجام دے جو روزے کو باطل کردیتا ہے تو بناء بر اقویٰ کفارے کا تکرار نہیں ہوگا، حتّیٰ کہ جماع کرنے کی صورت میں بھی

سوال: اگر کوئی ایک دن میں  متعدد مرتبہ ایسا کام انجام دے جو روزے کو باطل کردیتا ہے تو کیا متعدد مرتبہ کفاره دینا پڑتا ہے؟

جواب: اگر کوئی ایک دن میں  متعدد مرتبہ ایسا کام انجام دے جو روزے کو باطل کردیتا ہے تو بناء بر اقویٰ کفارے کا تکرار نہیں  ہوگا، حتّیٰ کہ جماع کرنے کی صورت میں  بھی، ہر چند کہ جو کام انجام دے سب مختلف نوعیت کے ہوں  لیکن جماع کی صورت میں  ترک احتیاط مناسب نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 319

ای میل کریں