’’مشی‘‘ ان دنوں تو ہر زبان پر ہے اور اس کا پس منظر اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی طرف زائرین کا پاپیادہ سفر ہے
چہلم امام حسینؑ کے ایام قریب ہیں۔ دنیا کی ہر قوم اور دین کے پاس کچھ مخصوص عقائد، ایام، آداب و رسوم، عبادات و مناجات، ہیروز، رول ماڈلز اور یادگار تاریخی واقعات ہوتے ہیں، جو کہ اس قوم یا دین کے تمدن کو تشکیل دیتے ہیں
حیات جاوید ہر ایک کی خواہش ہے۔ انسان اپنی ذات اور نظریئے کو جاویدان دیکھنے کا خواہش مند ہوتا ہے
مختلف شیعہ و سنی تاریخی منابع میں، کربلا سے شام تک اہل بیت علیہم السلام کے قافلے کے راستے میں مختلف معجزات کا ذکر موجود ہے
تکفیریت ایک شجرہ خبیثہ ہے اور داعش کہلانے والا ٹولہ تکفیر کے شجرہ خبیثہ کی ایک شاخ ہے
شیعہ مسلمان جو کہ اپنے آپ کو "مومن" بھی کہتے ہیں اور تعلیمات کتاب اللہ و عترت اہلبیت رسول اللہ کو ماننے کے با دلیل دعویدار ہیں
اہلِ سنت کے ہاں بھی محرم الحرام میں حضرت امام حسین ؑ کی یاد میں تقریبات و محافل کا انعقاد ہوتا ہے، سیمینارز منعقد ہوتے ہیں اور کانفرنسز کا اہتمام کیا جاتا ہے
امریکہ جو دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی سیاست کے منظر نامہ پر دنیا کے سامنے ایک عالمی طاقت کے طور پر نمایاں ہوا اور دنیا میں امریکی حکومت کا تعارف سپر پاور کے عنوان سے کیا جانے لگا
امام زین العابدین علیہ السلام نے 61 ہجری میں عاشور کے دن امامت کی عظیم ذمہ داریاں اپنے کاندھوں پر سنبھالیں اور 94 ہجری میں آپ کو زہر سے شہید کر دیا گیا
خوشی و مسرت کے ساتھ حمد و شکر الہی بجا لانے کا دن