امام خمینی(رح) کے پیغام کو غور سے سننے اور سمجھنے کے بعد گورباچوف نے کہا: "میں امام خمینی کا خط بھیجنے کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں مناسب وقت پر اس کا جواب دوں گا۔"
ایرانی صدارتی انتخابات اور سڑکوں پر ہونے والے مظاہرے کئی ماہ جاری رہے، دھوکہ دہی کے دعویداروں نے سڑکوں پر اپنی موجودگی سے حکومت پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا
سردار قاسم سلیمانی شہید صرف 19 سال کی عمر میں دوسرے بہت سے نوجوانوں کی طرح، انقلابیوں اور سپاہ کی طرف راغب ہوئے اور فوج میں ان کا داخلہ ان کی شہرت اور ترقی کی پہلی سیڑھی تھی
مکه کے پرآشوب دور میں خداوند متعال نے اپنی محبوب ترین ہستی کو ایک ہدیہ عطا فرمایا اور ساتھ ہی (انا اعطیناک الکوثر) کی سند بھی عطا فرمائی
بعض شیعہ اور سنی روایتی منابع میں ایک باب فاطمہ (س) کے فضائل و مناقب کے لیے مختص ہے اور فاطمہ (س) کے فضائل و مناقب کے بارے میں بہت سے اشعار لکھے گئے ہیں
قرآن حکیم نے جن عظیم ہستیوں کا ذکر بڑی عظمتوں کے ساتھ کیا ہے، ان میں حضرت عیسیٰ ابن مریمؑ بہت نمایاں ہیں
مصائب اہلبیتؑ کا تلخ ترین دن کے لیے امام جعفر الصادقؑ نے فرمایا "کربلا میں ہمارے مصائب جیسا کوئی دن نہیں مگر یومٍ سقیفہ (جس دن) امیرالمومنینؑ (کا حق غصب کیا گیا)
مومن کی زندگی کے لازم ترین و مہم ترین امور زندگی میں سے ہے کہ وہ خداوند عالم کے ساتھ رابطہ برقرار رکھے
حالیہ ہفتوں میں امریکہ کی سربراہی میں مغربی ممالک نے حالیہ ہنگامہ آرائی کو بہانہ بنا کر ایران میں خواتین کے حقوق کے نام نہاد تحفظ کے نام پر ایک وسیع منفی پروپیگنڈہ مہم شروع کر رکھی ہے
ہارڈ وار کی طرح سوفٹ وار میں بھی وقت کے تقاضوں کے ساتھ طرز ِعمل و طریقہ کار اور سلوگن بدل جاتا ہے