یہودیوں کی فلسطین کی جانب نقل مکانی 17 ویں صدی کے اوآخر میں شروع ہوئی
کیا تم نے کبھی رات کی خاموشی کو محسوس کیا، اس کی پراسرار تاریکی اپنے اندر بہت سی کہانیاں چھپائے ہوئے ہوتی ہے
شب قدر ایک ایسی رات ہے جو ایک سال کے لیے لوگوں کی تقدیر کا تعین کرتی ہے اور یہ ان نعمتوں میں سے ایک ہے جو پیارے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو عطا کی گئی ہیں
صحیفہ امام (رح) تقاریر، تصانیف اور حکام اور مختلف طبقوں کے لوگوں سے امام کی ملاقاتوں کی تفصیل پر مشتمل ہے، جس کے سیاسی، فکری، سماجی اور ثقافتی محور ہیں
فطرت کا تقاضا یہ ہے کہ انسان خود سے متعلق چیزوں اور اپنے عزیزوں سے زیادہ محبت کرتا ہے اور اس میں کبھی کبھی حد سے بھی بڑھ بھی جاتا ہے
پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوسرے جانشین حضرت امام حسن بن علی بن ابیطالب علیہ السلام کو مکتب تشیع کے پیروکاران اپنا دوسرا امام اور پیشوا مانتے ہیں
تین آدمی کہیں سفر پر جارہے تھے۔ اپنے وطن سے کافی دور ہونے کے بعد رات ہوگئی۔ ہر طرف تاریکی چھاگئی
روزہ کا ایک فلسفہ یہ ہے کہ انسان اس مہینہ میں اپنے ان دشمنوں کے خلاف آمادہ ہو جنہوں نے اس سے تکامل کا راستہ چھین لیا ہے
ماہِ مبارک رمضان ہے، خداوند عالم ہمیں معرفت کے ساتھ روزے رکھنے کی توفیق عطا کرے
تربیت اسلامی کا ایک پہلو خواتین کو شوہر داری سیکھانا ہے، کیونکہ بہت سے اختلافات شوہر اور بیوی کے درمیان بیوی کی بد رفتاری کی وجہ سے پیش آتی ہے