انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنی لاریب کتاب میں جابجا اپنے حبیب پیغمبرﷺ کا نہایت ہی نرالے انداز میں تعارف کرایا ہے
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کے ایام میں یہ عالم بالعموم اور ملک عرب بالخصوص ہر لحاظ سے ایک ظلمت کدہ تھا
آج سیاست دھوکہ دہی، استحصال اور بے اصولی کے مترادف ہوچکی ہے
شفاعت کا عقیدہ مسلمانوں کا مسلمہ عقیدہ ہے۔ علمائے اسلام اسے ضروریاتِ دین میں سے قرار دیتے ہیں۔ لہذا سب سے پہلے عقیدہ شفاعت کو سمجھنا ضروری ہے
تحقیقی دنیا میں علمی استدلال سے بہتر کوئی دوسرا ہتھیار نہیں۔ امت مسلمہ کو جذبات کی بجائے درست معلومات اور منطقی لب و لہجے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
شاہ نجف کے پاس حاضری کیساتھ ہی وادی السلام اور اطراف نجف کی زیارات سے شرفیاب ہونے کے بعد اس سفر کا آغاز کیا جاتا ہے
حضرت امام حسین (ع) کی شہادت سے یزید پر کیا اثر پڑا؟ وہ تو واقعہ کربلا سے پہلے بھی بدکار مشہور تھا
سارا جھگڑا ہی عقائد کا ہے۔ میں اکثر یہ سوچ کر چونک جاتا ہوں کہ کتنے اعلیٰ و ارفع ہیں وہ عقائد کہ جن کو بچانے کیلئے امام حسینؑ قربان ہوگئے
شیعہ تاریخی نکتہ نظر سے دیکھا جائے تو انسانی معاشرے کا تکامل صرف اور صرف ائمہ معصومین علیهم السلام کی ولایت پر منحصر ہے