فرانس

فرانسیسی حکومت

میں اپنے فرائض انجام دیتا رہوں گا

سوال:  فرانسیسی صدر ’’ژیسکارڈسٹن‘‘ نے ایک بار کہا کہ ایران میں  احتجاج اور ہڑتالوں  کے بارے میں  آپ کے احکام فرانس میں  آپ کی رہائش کے دائرے سے باہر جا رہے ہیں  تو کیا آپ نے کو فرانسیسی حکومت کی جانب سے کوئی ایسا انتباہ دیا گیا ہے کہ اعلامئے جاری کرنے بند کردیجئے؟ کیا آپ کو انتباہ دیا گیا ہے یا نہیں ؟ کیا آپ خود اس کا (یعنی اپنے بیانات میں  اعتدال پیدا کرنے) کا ارادہ رکھتے ہیں ؟

امام خمینی:  میں  خدا تعالیٰ کی مشیت کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں  کی خدمت کے سلسلے میں  اپنے فرائض انجام دیتا رہوں گا اور جہاں  بھی پابندی محسوس کروں گا اس جگہ سے چلا جاؤں گا۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۷۸

ای میل کریں