امام خمینی(رح) نے کس بات پر کہا کہ میرا جوکچھ ہے وہ میری قوم کا ہے؟
ایک صحافی نے امام خمینی(رح) سے پوچھا کہ ہم نے سنا ہے کہ امام خمینی بہت پیسے والے ہیں حتی کہ شاہ سے بھی زیادہ پیسے والے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟جس کے جواب میں امام مسکرائے اور فرمایا کہ میرے پاس جو کچھ ہے وہ سب لوگوں کا ہے۔