اسلامی ممالک کے خلاف امریکی سازشوں کے بارے میں امام خمینی(رح) نے کا فرمایا؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا امریکہ شیطان بزرگ ہے جو تیس سالوں سے اسلامی ممالک پر حکوت کر رہا ہے اور پچاس سال سے رضا خان کے ذریعے ایرانی قوم پر ظلم کر رہا تھا رضا خان نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کے مسلمانون پر بے پناہ ظلم کئے ہیں لیکن ہماری قوم نے خدا پر توکل کرتے ہوے متحد ہو کر ظلم کے خلاف قیام کیا اور شھنشاہی نظام کا تختہ الٹ کراس کی جگہ ایک اسلام حکومت تشکیل دی۔