امام خمینی(رح) نے سعودی عرب کے بادشاہ سے کیا کہا تھا؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) سعودی عرب کے بادشاہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم نہیں کہ حرمین شریفین کے ائمہ جماعت نے اسلام سے کیا سیکھا ہے اور وہ اسلام کو کیا سمجھتے ہیں اور ان کی نگاہ میں حج کی کیا اہمیت ہے جب کہ اسلام میں سیاست کی اہمیت ہے اور تمام انبیاء علیھم السلام خاص کر حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی پوری زندگی ظلم اور ستم کا مقابلہ کیا لیکن مجھے نہیں معلوم کہ کیا حرمین شریفین کے ائمہ جماعت نے اسلام کو پڑھا بھی ہے