امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) اسلامی ممالک کے اتحاد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) اسلامی ممالک کے اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو انھیں کسی دوسرے ملک کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ دنیا کی دوسری ساری سپر طاقتوں کو ان کی ضرورت ہو گی

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) اسلامی ممالک کے اتحاد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) اسلامی ممالک کے اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو انھیں کسی دوسرے ملک کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ دنیا کی دوسری ساری سپر طاقتوں کو ان کی ضرورت ہو گی لیکن افسوس اس بات کا ہے طول تاریخ میں مختلف بہانوں سے مسلمانوں کو ان سپر طاقتوں سے ڈرایا گیا ہے ان سپر طاقتوں کا ہدف یہی ہیکہ ہمارے اور آپ کے دلوں میں خوف پیدا کر کے ہم پر حکومت کریں لیکن ایرانی قوم نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ یہ سب افواہیں ہیں ان طاقتوں کی کوئی حقیقت نہیں ہم نے کفر و اسلام کے درمیان تحریک چلائی جس میں الحمد للہ ہمیشہ کی طرح اسلام نے کفر پر غلبہ پا کر اپنا لوہا منوایا۔

ای میل کریں