پير, اپریل 21, 2025 05:52
میں نے بارہا اسلامی ریاستوں سے کہا ہے کہ متحد ہو جائیں اور ان غیر ملکیوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف بھائی بن کر رہیں کہ جو مسلمانوں اور اسلامی ریاستوں میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں، ہمارے پیارے ممالک کو استعماری غلامی اور ذلت میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں اور ان کے روحانی اور مادی وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025 03:58
امت اسلامی کو، ایران کے عوام کو، حاضرین محفل کو، مہمانوں اور اسلامی ممالک کے سفارت کاروں کو یہ عید سعید فطر مبارک ہو
بدھ, اپریل 02, 2025 10:27
یوم القدس دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک ایسا دن ہے جو نہ صرف فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اظہار کرتا ہے بلکہ امت مسلمہ کی بیداری اور اتحاد کی علامت بھی ہے
بدھ, مارچ 26, 2025 09:07
شاہ نے مسلمانوں کے تیل کو غصب کرکے اسرائیل کی مدد کر رہا تھا
منگل, مارچ 25, 2025 09:24
یاد رہے اقوام متحدہ ایسا بین الاقوامی ادارہ ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم اور تباہ کن جنگوں کی روک تھام کے لیے تشکیل پایا تھا
پير, جنوری 20, 2025 08:04
پیتر ال. برگر، معروف امریکی سوشیالیسٹ
جمعرات, دسمبر 26, 2024 03:19
امام خمینی(ره)کا طرز حکومت ، شاہ کی روش کے عین برعکس تھا
اتوار, دسمبر 15, 2024 07:54