مسلمانوں کی اصلی اور حقیقی طاقت کیا ہے؟
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا کہ اتحاد مسلمانوں کی اصلی اور حقیقی طاقت ہے مسلمان اگر متحد ہو جائیں اور اپنی طاقت کو پہچان لیں تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی اس وقت اسلام اور مسلمانوں کے دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کر رہے کیوں کہ وہ مسلمانوں کے اتحاد سے ڈرتے ہیں۔