اسلامی تحریک کی شروعات کے بارے میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ حالیہ اسلامی تحریک تقریبا 15 سالوں سے ایران کے علماء کے قیادت میں شاہ کے منسوبوں کے خلاف چل رہی ہے لوگوں نے اس دوران علماء کا ساتھ اسلام اور ایران کے خلاف شاہ منصوبوں کو ناکام بنایا لیکن لیکن اب آہستہ آہستہ یہ تحریک ایک اسیے مرحلے میں پہنچ چکی ہے کہ لوگوں نے فیصلہ کیا کہ وہی صدر اسلام کا مطالبہ رکھا جائے ارو ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہیں وہاں ایک اسلامی حکومت بنائی جائے اور انشاء اللہ ہمارا یہ نظریہ اور تحریک دوسرے اسلامی ممالک کے لئے نمونہ عمل بنے گی۔