مسلمانوں قبلہ اول کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کے اس وقت مسلمانوں کا قبلہ اول پر اسرائیل جیسی غاصب اور جابر حکومت نے قبضہ کر رکھا ہے یہ صہیونی حکومت اور امریکا مل کر لبنان اور فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں قبلہ اول کی آزادی کے لئے جد و جہد کرنا ہرمسلمان کی شرعی ذمہ داری ہے مسلمانوں کو مل کر اپنے قبلہ اول کو آزاد کرانا چاہیے صہیونی حکومت صرف قبلہ اول پر نہیں بلکہ پورے اسلامی ممالک پر قبضہ کرے گا یہ کیسنر کی طرح جس سے پورے عالم اسلام کو خطرہ ہے۔