فلسطینی حکام نے بین الاقوامی کونسل کو کیا پیغام دیا

فلسطینی حکام نے بین الاقوامی کونسل کو کیا پیغام دیا

فلسطینی حکام نے بین الاقوامی کونسل کو کیا پیغام دیا

فلسطینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں بین الاقوامی سطح کو فلسطینی مسئلے کی طرف متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کونسل کو فلسطین کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اور مغربی کنارے میں آباد کار اسرائیلی باشندوں کو فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جارحیت سے روکا جائے انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں آباد کار اسرائیلی آئے دن فلسطینی مسلمانوں اور ان کے اثاثوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو فلسطین کے مسئلے پر اپنی خاموشی توڑنی ہوگی اور فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت کرنی ہوگی۔

ای میل کریں