رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے طلباءکی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے طلباء کے ساتھ ایک ملاقات میں معاشرے کی خوشحالی اور بدعنوانی میں علماء اور سائنسدانوں کے کردار پر زور دیا انہون نے فرمایا کہ طالب علم کا مقام اور پھر استاد کا مقام، طلبہ اس قوم کے ذخائر ہیں، ہمارے ملک کا مستقبل ان طلبہ کے ہاتھ میں ہے،یہ تعلیم کے کسی بھی شعبے میں تو یہ کسی بھی دوسرے شعبے میں ملک کی مدد کر سکتے ہیں ہمارے ملک کا مستقبل ان طلباء کے ہاتھ میں اور کل یہی طلبا ہمارے اس ملک چلائیں گے۔