امام خمینی شاہ کے خلاف کونا سا کام عوام کے ساتھ کرتے تھے؟
جب لوگ کسی مناسبت سے اپنی اپنی چھتوں پر جا کر اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے تھے امام بھی دوسرے افراد کی طرح اس تکبیر کے پابند تھے یعنی وہ بھی رات کو 9 بجے بالکونی میں آکر اس تکبیر میں لوگوں کے ساتھ شامل ہو جاتے تھے۔