صحیفہ امام، ج ۱۳، ص ۲۹۰
سوال: ایک مومن اور مسلمان کب کامیاب ہوتا ہے؟
جواب: ایک مومن اور مسلمان اپنے شرعی فرائض اور اپنے فطری فرائض پر عمل کرے تو وہ کامیاب ہے اگرچہ اُسے انسانوں کے حیوانی معاشرے میں وہ جدا اور گوشہ نشین ہی رہنا پڑے۔