فارسی
اردو
العربیه
English
Français
Toggle navigation
امام خمینی(رح)
شجرہ نامہ
مختصرسوانح حیات
آخری پیغــــام
کتب
آڈیو
ویڈیو
اقــربـا
آیۃ اللہ پسندیدہ
زوجہ امام
سید مصطفیٰ خمینی
سید احمد خمینی
سید حسن خمینی
منسوب مقامات
خمین
اراک
معصومہ قم
بورسا ترکی
نجف اشرف
نوفل لوشاتو
جماران
آرامگاہ
کتـابیــات
آرکائیو
امام خمینی کون ہیں؟
YOU ARE HERE:
صفحہ اول
FAQ
Questions and answers
RSS
Archive
لیبیا سے مدد لینے کی تردید
ہم نے اب تک کسی ملک سے کوئی بھی مدد نہیں لی ہے
Expert opinion ...
انقلاب کی مدد
لیبیا کی حکومت اور فلسطین کی نیشنل لبریشن فرنٹ ایران میں شاہ مخالف تحریکوں کی مالی امداد کرتی ہیں
Expert opinion ...
امام خمینی (رح)کا قذاقی سے رابطہ
کیا لیبیا کے قذاقی سے آپ کا کوئی رابطہ ہے؟
Expert opinion ...
لبنان کی مدد کی دعوت
جنوبی لبنان سے تعلق رکھنے والے تمام لوگ جس طرح ممکن ہو اپنے گھروں میں واپس لوٹ آئیں
Expert opinion ...
امام موسیٰ صدر کا لا پتہ ہونا
کیا آپ نے اس سلسلے میں کوئی رابطہ یا معلومات حاصل کی ہیں ؟
Expert opinion ...
کیا ایران، دوسرا سعودی عرب یا لیبیا بنے گا؟
جو اسلامی جمہوری حکومت میری نگاہ میں ہے
Expert opinion ...
شاہ حسین آپ اور شاہ ایران
ہرگز! میں اس سے ملاقات نہیں کروں گا
Expert opinion ...
کیا آپ خطے میں اسلامی حکومتوں فیڈریشن کی تشکیل کے خواہاں ہیں ؟
اسلامی حکومتوں فیڈریشن
Expert opinion ...
افغانستان میں ہونے والی پہلی اسلامی اتحاد کانفرنس میں اشتراکیت
اس طرح کی نام نہاد اسلامی کانفرنسوں کا ہدف اسلامی نہیں ہے، جو لوگ ایسی کانفرنسوں میں مسلمانوں کا نمائندہ بن کر شرکت کرتے ہیں وہ درحقیقت لوگوں کے نمائندے نہیں ہیں
Expert opinion ...
سر زمین فلسطین پر جو جاری لڑائی اور عرب اور اسلامی امت کے خلاف اسرائیل وحشیانہ کار روائیوں کے بارے میں اپنی نظر بیان فرمائیں تاکہ تمام ممالک میں موجود مسلمان اپنی تمام معنوی ومادی طاقتوں کو بروئے کار لا کر اس مقدس جہاد میں شرکت کریں ۔
ایسے وقت میں اسلام کی سربلندی کیلئے جان ومال کے ساتھ دفاع کرنے سے زیادہ کوئی واجب کام نہیں ہے
Expert opinion ...
کیا آپ مختلف عرب ممالک کی حریت پسندوں تحریکوں کے ساتھ کہ جن میں سے ہر ایک ملت فلسطین کی طرح اپنے خاص حالات میں خاص طریقے کے ساتھ اپنی خود مختاری اور سیاسی، اقتصادی اور عقیدتی آزادی کیلئے سعی اور جہاد کررہی ہے، آپ کا تعلق ہے؟
ایران کی مقدس اسلامی تحریک کا کسی بھی غیر ملکی تحریک کے ساتھ تنظیمی تعلق نہیں ہے
Expert opinion ...
سرزمین فلسطین پر مقدس انقلاب کی آگ کے شعلہ ور ہونے اور ’’فتح‘‘ کی قیادت میں متعدد کامیابیاں حاصل ہونے کے بعد آپ کا ہمارے ان بھائیوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو غصب شدہ زمینوں اور محاذوں پر استقامت کا ثبوت دے رہے ہیں ؟
ہمارے ثابت قدم اور مجاہد بھائیوں کے بارے میں ہماری پہلی اور آخری نظر یہ ہے کہ اسی طرح حوصلہ، عزم وہمت کے ساتھ جنگ کو جاری رکھیں
Expert opinion ...
آپ اسرائیل کے مخالف ہیں اور یاسر عرفات کی حمایت کرتے ہیں ۔ مشرق وسطیٰ کے بحران کے سلسلہ میں کیا آپ کیسا قدم اٹھائیں گے؟
اسرائیل غاصب ہے
Expert opinion ...
فلسطینیوں کی تحریک اور خاص طور سے بیت المقدس کے بارے میں آیت اﷲ کا کیا خیال ہے؟
ہم بہت سالوں سے اسرائیل اور اس کے غاصب ہونے کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں
Expert opinion ...
"کیمپ ڈیویڈ" معاہدے اور بیت المقدس کے بارے میں سادات کے سمجھوتے کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟
میں شدت کے ساتھ اس کی مذمت کرتا ہوں
Expert opinion ...
Page 16 From 22
<
Previous
|
11
|
12
|
13
|
14
|
15
|
16
|
17
|
18
|
19
|
20
|
Next
>
Threads
عام سوالات
اخلاقیات
فقہ اور قانون
اسلامی انقلاب
عقیدتی اور عرفانی
ثقافتی اور سماجی
سیاسی اور اقتصادی
Back To Top