سوال: بائیں بازو کی سیاسی جماعتیں اگر کسی غیر ملکی طاقت پر بھروسہ کئے بغیر اسلامی جمہوری حکومت کے دائرے میں اپنی سرگرمیاں شروع کریں تو اس بارے میں آپ کانقطہ نظر کیا ہے؟
جواب: اسلامی جمہوریہ کے اندر ہر فرد کو عقیدے اور آزادی حاصل ہوگی۔لیکن ہم غیر ملکی طاقتوں سے وابستہ کسی فرد یا پارٹی کو خیانت کی اجازت نہیں دیں گے۔
مشرق وسطی نیوز بلیٹن کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس)