روس کے ساتھ وہی رویہ رکھیں  گے جو دوسروں  کے ساتھ

روس کے ساتھ وہی رویہ رکھیں گے جو دوسروں کے ساتھ

اکانومسٹ میگزین کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس(

روس کے ساتھ وہی رویہ رکھیں  گے جو دوسروں  کے ساتھ

سوال: روس کے بارے میں  آپ کی پالیسی کیا ہے؟ روسی اشتراکی نظام کے بارے میں  آپ کے جذبات کیا ہیں ؟

جواب: روس کے ساتھ ہماری پالیسی وہی ہے جو امریکہ اور دوسرے ملکوں  کے ساتھ۔ ہم باہمی احترام کے اصول کے مطابق تمام ملکوں  کا احترام کریں گے۔

اکانومسٹ میگزین کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس)

ای میل کریں