ہماری خارجہ پالیسی کے اصول

ہماری خارجہ پالیسی کے اصول

ہم ہرگز بند دروازوں کے پیچھے زندگی نہیں گزاریں گے

ہماری خارجہ پالیسی کے اصول

سوال: وہ غیر ملکی معاہدے کیا ہیں  جن کے لئے انقلاب تگ و دوکررہاہے؟

جواب: ہم ہرگز بند دروازوں  کے پیچھے زندگی نہیں  گزاریں گے۔ لیکن ہم اپنے دروازے استعماری طاقتوں  کے لئے نہیں  کھولیں  گے جیسا شاہ نے ایسا کیا ہے۔ ہماری خارجہ پالیسی کے بنیاد آزادی، استقلال نیز اسلام اور مسلمانوں  کے مفادات کا تحفظ ہے۔ اس بنیاد پر جو ملک ( ہمارے ساتھ روابط کا) خواہاں  ہو ہم اس کے ساتھ باہمی احترام کے اصول کے مطابق عمل رکیں گے۔

اخبار السفیر کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس)

ای میل کریں