جامعات اور علمی مراکز ملک کی آزادی اور خود مختاری میں بنیادی اور حساس حیثیت رکھتے ہیں، کیونکہ معاشرے کے بیشتر منتظمین اور فیصلہ ساز انہی اداروں سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔
جمعه, دسمبر 05, 2025 07:15
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ کسی بھی ملک میں یونیورسٹی کا ایک خاص مقام ہوتا ہے
اتوار, نومبر 30, 2025 11:06
بدھ, نومبر 19, 2025 10:17
کیا شاہ صرف امام خمینی (رح) کا دشمن تھا
هفته, نومبر 08, 2025 04:53
بدھ, نومبر 05, 2025 08:59
امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محرابپور سندھ پاکستان کے مرکزی صدر عاشق حسین سہتو نے شہید سید حسن نصر اللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ آج ہم اس مردِ مجاہد کی پہلی برسی منا رہے ہیں، جس نے اپنے خون سے امتِ مسلمہ کے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی۔
منگل, ستمبر 23, 2025 10:46
حجت الاسلام والمسلمین علی کمساری کے ساتھ حضور پروگرام میں مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے قیام کی سالگرہ ہے۔ اس مناسبت سے ہم امام خمینیؒ کے آثار کے نشر و اشاعت کے رئیس کے مہمان ہیں۔ وہ شخصیت جو انقلاب کی دوسری نسل سے تعلق رکھتی ہے
اتوار, ستمبر 07, 2025 10:59