معاشرے اور ملکی سطح پر یونیورسٹی کی کیا اہمیت ہے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ کسی بھی ملک میں یونیورسٹی کا ایک خاص مقام ہوتا ہے ملک کی ترقی میں یونیورسٹی کا اہم کردار ہوتا ہے اور اگر یونیورسٹی صحیح طریقے سے اپنا کردار ادا کرے تو وہ ملک کو اعلی مقصد تک پہنچا سکتی ہے الحمد للہ اس وقت حوزہ علیمہ اور یونیورسٹی میں اتحاد قائم ہے اور یہ سب مل کر معاشرے کی ترقی کے لیئے جد و جہد کر رہے ہیں یہ ملک کو حقیقی آزادی اور استقلال دلوا سکتی ہیں۔