مومن اور غیر مومن میں فرق

مومن اور غیر مومن میں فرق

مومن اور غیر مومن میں کیا فرق ہے؟

مومن اور غیر مومن میں کیا فرق ہے؟

اسلامی تحریک کے رہنما نے مومن اور غیر مومن کے معیار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ صرف انبیاء علیھم السلام کی تربیت اور اللہ تعالی کی تعلیمات ہی ہیں جو انسان کو ظلمت سے نکال کر نور کی طرف لاتی ہیں یہی وہ تعلمیات ہیں جو انسان کو کمال مطلوب تک پہنچاتی ہیں اور اسی طرح اللہ مومن اور غیر مومن کے بارے میں بھی ارشاد فرماتا ہے کہ اس دنیا میں لوگوں کے دو گروہ ہیں ایک مومنین کا گروہ ہے جنہوں نے انبیاء علیھم السلام سے تربیت پائی ہے اور دوسرا گروہ کفار کا ہے جو انبیاء علیھم السلام کی تعلمیات کو چھوڑ کر ظلمت کی طرف چلے گئے ہیں ۔

ای میل کریں