کیا ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کرنا حرام ہے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رھ) نے فرمایا کہ اسلام کی نگاہ میں ظالم اور ظلم کے خلاف قیام کرنا واجب ہے تاکہ معاشرے میں اسلام کو استقلال مل سکے ایران کی عوام اسی لیے شاہ جیسے ظالم اور جابر حاکم کے خلاف قیام کر رہی ہے کیوں کہ ایرانی قوم کی تحریک اسلامی تحریک ہے۔