امام خمینی(رح)

طلباء کی اہمیت

امام خمینی (رح) طلباء کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی (رح) طلباء کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی کی نگاہ میں ملک کے استقلال اور ترقی میں یونیورسٹیز اور دوسرے علمی مراکز کا اہم کردار ہے کیوں کہ معاشرے میں کام کرنے والے اکثر حکام انہی یونیورسٹیز کے تعلیم یافتہ افراد میں سے انتخاب کئے جاتے ہیں اسی لیئے ہمیشہ سے ہی ان مراکز پر ثقافتی حملے کیئے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنے من پسند افراد کو معاشرے کے سپرد کر کے اپنے مفادات حاصل کر سکیں اسی لیئے امام خمینی(رح) کی نظر میں یونیورسٹیز اور علمی مراکز کا اہم مقام تھا۔

ای میل کریں