لیبیا

لیبیا سے مدد لینے کی تردید

ہم نے اب تک کسی ملک سے کوئی بھی مدد نہیں لی ہے

سوال: ۲/ جنوری کے نیویارک ٹائمز کے مطابق لیبیا نے آپ کی مدد کی ہے۔ اگر یہ خبر سچ ہے تو یہ مدد کیسی تھی اور کتنی؟ کیا دوسرے ممالک نے بھی آپ کی مدد کی ہے؟

جواب: ہم نے اب تک کسی ملک سے کوئی بھی مدد نہیں  لی ہے اور اگر کوئی کہتا ہے تو یہ ہم پر ایک جھوٹا الزام ہے۔

صحیفہ امام،ج ۵، ص ۳۳۵

ای میل کریں