فارسی
اردو
العربیه
English
Français
Toggle navigation
امام خمینی(رح)
شجرہ نامہ
مختصرسوانح حیات
آخری پیغــــام
کتب
آڈیو
ویڈیو
اقــربـا
آیۃ اللہ پسندیدہ
زوجہ امام
سید مصطفیٰ خمینی
سید احمد خمینی
سید حسن خمینی
منسوب مقامات
خمین
اراک
معصومہ قم
بورسا ترکی
نجف اشرف
نوفل لوشاتو
جماران
آرامگاہ
کتـابیــات
آرکائیو
امام خمینی کون ہیں؟
YOU ARE HERE:
صفحہ اول
FAQ
Questions and answers
RSS
Archive
کیا آپ مختلف عرب ممالک کی حریت پسندوں تحریکوں کے ساتھ کہ جن میں سے ہر ایک ملت فلسطین کی طرح اپنے خاص حالات میں خاص طریقے کے ساتھ اپنی خود مختاری اور سیاسی، اقتصادی اور عقیدتی آزادی کیلئے سعی اور جہاد کررہی ہے، آپ کا تعلق ہے؟
ایران کی مقدس اسلامی تحریک کا کسی بھی غیر ملکی تحریک کے ساتھ تنظیمی تعلق نہیں ہے
Expert opinion ...
سرزمین فلسطین پر مقدس انقلاب کی آگ کے شعلہ ور ہونے اور ’’فتح‘‘ کی قیادت میں متعدد کامیابیاں حاصل ہونے کے بعد آپ کا ہمارے ان بھائیوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو غصب شدہ زمینوں اور محاذوں پر استقامت کا ثبوت دے رہے ہیں ؟
ہمارے ثابت قدم اور مجاہد بھائیوں کے بارے میں ہماری پہلی اور آخری نظر یہ ہے کہ اسی طرح حوصلہ، عزم وہمت کے ساتھ جنگ کو جاری رکھیں
Expert opinion ...
آپ اسرائیل کے مخالف ہیں اور یاسر عرفات کی حمایت کرتے ہیں ۔ مشرق وسطیٰ کے بحران کے سلسلہ میں کیا آپ کیسا قدم اٹھائیں گے؟
اسرائیل غاصب ہے
Expert opinion ...
فلسطینیوں کی تحریک اور خاص طور سے بیت المقدس کے بارے میں آیت اﷲ کا کیا خیال ہے؟
ہم بہت سالوں سے اسرائیل اور اس کے غاصب ہونے کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں
Expert opinion ...
"کیمپ ڈیویڈ" معاہدے اور بیت المقدس کے بارے میں سادات کے سمجھوتے کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟
میں شدت کے ساتھ اس کی مذمت کرتا ہوں
Expert opinion ...
سوال: کیا دوسرے اسلامی حکمرانوں کی طرح کیا آپ بھی ’’ کیمپ ڈیویڈ‘‘ معاہدہ کے مخالف ہیں ؟
Expert opinion ...
آپ کا عرب ممالک سے کیسا تعلق رہے گا؟ آپ کا رجحان کس طرف ہوگا؟
Expert opinion ...
اگر کسی بھی سبب کی بناء پر میت قبر سے خارج ہوگئی کیا اسی مقام پر اس کو دفن کرنا واجب ہے؟
اگر معصیت کرتے ہوئے یا جائز طریقے سے میت کو اس کی قبر سے باہر نکالا گیا ہو
Expert opinion ...
کن موارد میں نبش قبر کرنا جائز ہے؟
جب میت کو دشمنی کی بناء پر یا جہالت یا فراموشی کی وجہ سے کسی ایسی جگہ دفن کردیا جائے
Expert opinion ...
تدفین کے مکروہات کیا ہیں؟
قبر کی مٹی کے علاوہ کسی اور مٹی سے قبر کو بند کرنا اور گارا ملنا
Expert opinion ...
تدفین کے مستحبات کیا ہیں؟
قبر میں رکھنے کے بعد اس کے کفن کی تمام گرہوں کو کھول دیا جائے
Expert opinion ...
نماز میت کے آداب بتائیے؟
تکبیرات کہتے وقت ہاتھوں کا بلند کرنا خصوصا پہلی تکبیر کہتے وقت
Expert opinion ...
کیا متعدد جنازوں پر ایک نماز میت پڑھ سکتے ہیں؟
اگر متعدد جنازے جمع ہو جائیں تو ہر ایک کی جدا گانہ نماز پڑھنا بہتر ہے
Expert opinion ...
کیا دفن کرنے کے بعد نماز میت پڑھ سکتے ہیں؟
دفن کرنے سے پہلے میت پر نماز پڑھنا واجب ہے اس کے بعد نہیں
Expert opinion ...
سوال: نماز میت کی شرائط بتائیے؟
نماز میت میں قربت کرنا اور میت کو اس طرح معین کرنا کہ کوئی ابہام نہ رہے
Expert opinion ...
Page 89 From 124
<
Previous
|
81
|
82
|
83
|
84
|
85
|
86
|
87
|
88
|
89
|
90
|
Next
>
Threads
عام سوالات
اخلاقیات
فقہ اور قانون
اسلامی انقلاب
عقیدتی اور عرفانی
ثقافتی اور سماجی
سیاسی اور اقتصادی
Back To Top