آئین کی تدوین

آئین کی تدوین اسلام کی بنیاد پر

سوال: ان پچھلے پچاس سالوں میں جو قوانین اب تک چلا آ رہا ہے ممکن ہے ان میں سے بعض ٹھیک ہوں اور صرف بعض ٹھیک نہ ہوں؟

آئین کی تدوین اسلام کی بنیاد پر

سوال: ان پچھلے پچاس سالوں میں جو قوانین اب تک چلا آ رہا ہے ممکن ہے ان میں سے بعض ٹھیک ہوں اور صرف بعض ٹھیک نہ ہوں؟

جواب: اگر قوانین اسلام کے منافی نہ ہوں تو ان پر نظر ثانی کی جائے اور اگر اسلام کے خلاف ہوں تو انہیں رد کردیا جائے یہ ایسی صورت میں ہے کہ جب ہم نیا آئین تدوین نہ کریں لیکن اب ہم نیا ائین مدون کر رہے ہیں۔

صحیفہ امام، ج ۵، ص ۴۰۰

ای میل کریں