ہدایت وراہنمائی کا فرض
سوال: آپ اس وقت کے حالات میں اپنا فرض کیا سمجھتے ہیں؟
جواب: اس وقت ہمارا فرض ہدایت ہے اور ہمیشہ یہی تھا، ہم ایرانی ملت کیلئے جن مسائل کو مفید سمجھتے ہیں بیان کردیتے ہیں اور جن چیزوں کو مضر سمجھتے ہیں ان کی نفی کرتے ہیں اور اسلامی مقاصد کی پیشرفت کیلئے سعی وکوشش کرتے ہیں۔
صحیفہ امام، ج ۵، ص ۴۹۲