امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔
اتوار, جولائی 20, 2025 11:04
شاہ نے مسلمانوں کے تیل کو غصب کرکے اسرائیل کی مدد کر رہا تھا
منگل, مارچ 25, 2025 09:24
بدھ, اکتوبر 27, 2021 11:03
امام خمینی (رہ) کو ابتداء ہی سے اس بات کا احساس تھا کہ دنیا کے ایک ارب سے زیادہ مسلمانوں کی نمائندگی کرنے دو عظیم طاقتوں کے سیاسی ونظریاتی حملوں کا مقابلہ کرنے اور اسلامی مقاصد کے دفاع وتحفظ کے لئے ایرانی جیالوں کو صف اوّل میں کھڑا ہونا ہے ۔ دنیا والوں پر یہ حقیقت آشکار ہوگی کہ امام کی بے لوث اور بروقت رہنمائی میں امت نے تمام رکیک حملوں کا مقابلہ کیا ۔
بدھ, اکتوبر 23, 2019 02:33
سوال: آپ اس وقت کے حالات میں اپنا فرض کیا سمجھتے ہیں؟
بدھ, اپریل 10, 2019 10:01
دنیا والوں پر یہ حقیقت آشکار ہوگی کہ امام کی بر وقت رہنمائی میں امت نے تمام دشواریوں کا مقابلہ کیا
پير, اکتوبر 01, 2018 10:09
امام (رح) نے آ ج کے انسان کو یہ سبق دیا
جمعرات, مارچ 15, 2018 11:30
منگل, جنوری 09, 2018 09:14