اسلام ہمارے لئے بہترین درسگاہ ہے
امام خمینی(رح) کی نظر میں اسلام انسان کی کن ضروریات کو پورا کرسکتا ہے؟
اسلام انسانوں کی نجات کے لئے آیا یے جس طرح حضرت عیسی علیہ السلام انسانوں کے نجات کے لئے آے تھے اسی طرح دوسرے انبیاء بھی انسانوں کی نجات کے لئے آے ہیں اسلام نے جس طرح انسان کو روحانی طور پر بے نیاز بنایا ہے اسی طرح مادی طور پر انسان کو بے نیاز بناتا ہے اسلام معنوی دین ہونے سے پہلے سیاسی دین ہے اسلام جس طرح انسانوں کی دینی تربیت کرتا ہے اسی طرح انسانوں کی معشیتی اور اقتصادی تربیت بھی کرتا ہے اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ کس طرح ہمیں اس دنیا میں مادی اشیاء سے استفادہ کرنا چاہیے۔