اسلامی حکومت میں عقیدہ کی آزادی
سوال: کیا اسلامی حکومت میں مارکسسٹوں کو اپنے عقائد اور ان کے اظہار میں آزادی حاصل ہوگی؟ اور کیا اسلامی حکومت میں ان کو اپنے پیشہ کے انتخاب میں بھی آزادی حاصل ہوگی؟
جواب: اسلامی حکومت میں سبھی افراد اپنے عقائد میں آزاد ہیں لیکن تخریب کاری میں آزاد نہیں ہوں گے اور اسلام میں ہر انسان کیلئے پیشے کا انتخاب قانون کے دائرے میں محفوظ ہے۔
صحیفہ امام، ج ۴، ص ۴۳۵