امام خمینی

ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے: امام خمینی(رح)

انسان اپنے لئے کوئی بھی پیشہ انتخاب کر سکتا ہے انسان پیشہ انتخاب کرنے میں آزاد ہے اللہ نے انسان کو خلق کیا ہے اور اسلام نے بھی اسے آزادی دی ہے لیکن خود انسان مختلف پیشے انتخاب کرتے ہیں اور اس اختلاف کی وجہ بھی ان کا اپنا ذاتی لگاو ہے انسان معاشرے اور سماج کی وجہ سے بھی پیشہ انتخاب کرتا ہے یعنی سماج اور معاشرے کے حالات بھی انسان کے انتخاب پر اثر ڈالتے ہیں اب یہ الگ بات ہیکہ ہر انسان کا اپنا ذہن ہے ہر ایک انسان کی ال گ طریوے سے تربیت ہوتی ہے کسی کی تربیت اسلامی معاشرے میں ہوتی اور کسی کی پرورش غیر اسلامی معاشرے میں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کی مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک بیان میں فرمایا کہ انسان اپنے لئے کوئی بھی پیشہ انتخاب کر سکتا ہے انسان پیشہ انتخاب کرنے میں آزاد ہے اللہ نے انسان کو  خلق کیا ہے اور اسلام نے بھی اسے آزادی دی ہے لیکن خود انسان مختلف پیشے انتخاب کرتے ہیں اور اس اختلاف کی وجہ بھی ان کا اپنا ذاتی لگاو ہے انسان معاشرے اور سماج کی وجہ سے بھی پیشہ انتخاب کرتا ہے یعنی سماج اور معاشرے کے حالات بھی انسان کے انتخاب پر اثر ڈالتے ہیں اب یہ الگ بات ہیکہ ہر انسان کا اپنا ذہن ہے ہر ایک انسان  کی ال گ طریوے سے تربیت ہوتی ہے کسی کی تربیت اسلامی معاشرے میں ہوتی اور کسی کی پرورش غیر اسلامی معاشرے میں۔

حالیہ دنوں میں کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے لیکن اس وقت پوری دنیا نگاہیں ڈاکٹروں پر ہے ہر ملک کے ڈاکٹر دن رات ایک کر کے کرونا وائرس کے علاج کو ڈھوںڈ رہے انہیں ممالک  میں سے ایک اسلامی جمہوریہ ایران بھی جہاں اس وقت کرونا وائرس درجنوں لوگوں وفات ہو چکی ہے اس ملک کے ڈاکٹر بھی اپنے مریضوں کے ساتھ مہربانی سے پیش آرہے ہیں اور دن رات مریضوں کی دیکھ بال کر رہے ہیں ڈاکٹروں کی محنت کو دیکھتے ہوے ہم یہاں ڈاکٹری پیشے کے متعلق امام خمینی(رح) کے بیانات کو اختصار کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔

اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے یہ ایک ایسا پیشہ ہے جس میں اگر طبی ماہرین اپنی ذمہ داریوں پر درس ت عمل کریں تو یہ پیشہ عبادت بن جاتا ہے اور اسی طرح نرسوں کا پیشہ بھی ایک شریف پیشہ ہے اگر انسان اپنی شرعی اور انسانی ذمہ داریوں کے ساتھ اپنے پیشے پر عمل کرے تو یہ ایک عظیم عبادت ہے البتہ ڈاکتروں اور نرسوں کی ذمہ داریاں بہت زیادہ ہیں اگر ڈاکتر اور نرس اللہ کے لئے  اپنے مریضوں کا معالجہ کریں تو ان کا یہ کام عبادت ہے بلکہ یوں کہوں کہ عظیم عبادتوں میں سے ایک ہے لیکن اگو کوئی صرف پیسے کمانے کے لئے یہ کام کر رہاے ہے اور اس پیسے کی وجہ سے کبھی کبھی دوسرے کیٍ جان کو ٍخطرے میں ڈال رہا ہے تو یہ ایک ظلم ہے اور ایسے اگراد کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے انسان اپنے مریض سے مہربانی سے پیش آے اور ان کی احوال پرسی کرے۔

ای میل کریں