حوزۂ علمیہ قم کے استاد حجت الاسلام والمسلمین علی امینینژاد نے کہا ہے کہ امام خمینیؒ کے نزدیک علم صرف حاصل کرنے کی چیز نہیں بلکہ اس کا مقصد عملی نفاذ اور اجتماعی تبدیلی تھا۔ انہوں نے طلاب سے ملاقات کے دوران کہا کہ امام خمینیؒ کی نمایاں خصوصیت یہ تھی کہ وہ علم کو صرف نظری سطح تک محدود نہیں رکھتے تھے، بلکہ اسے انسان، خاندان، معاشرے اور پوری دنیا کی تعمیر کا ذریعہ سمجھتے تھے۔
منگل, دسمبر 09, 2025 07:10
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس وقت امریکہ کو ایران سے کوئی دشمنی نہیں ہے
اتوار, نومبر 02, 2025 03:15
منگل, اکتوبر 21, 2025 04:53
اسلامی حکومت کے اہداف کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
جمعه, اکتوبر 17, 2025 04:35
جمعرات, ستمبر 25, 2025 08:40
جمعرات, اگست 28, 2025 05:00
عورت کا خاندان کے اندر کردار کے بارے میں امام خمینی (رح) کے تربیتی نظریہ کی شناخت کے لحاظ سے معاشرہ کی تحقیق
بدھ, اگست 27, 2025 08:25
آیت اللہ سید حسن خمینی نے "راهبرد" پروگرام میں حالیہ 12 روزہ ایران جنگ اور اس کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے درج ذیل اہم نکات بیان کیے
بدھ, جولائی 23, 2025 10:31