ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ ہر سماج اور معاشرے میں ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی ایک خاص اہمیت ہر کوئی ریڈیو کو تو کم سے کم سنتا ہے لہذا ان دونوں کو صحیح استعمال کرنا چاہے ان کے ذریعے لوگوں کو بہترین معلومات دے سکتے ہیں۔