ایران میں رضا کار فوج کیوں بنایا گیا؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا جس کا ثمرہ ایران کو اسلامی انقلاب کے بعد ملتا رہا آج بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی رضا کار فورس اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اسلام کا دفاع کر رہی ہے